hassan S.
Deep Fake online work
مجھے پارٹ ٹائم ایک جاب کی ضرورت تھی میں نے او ایل ایکس پر پارٹ ٹائم جاب کا سرچ کیا تو مجھے ان لائن ورک کے بارے میں ایک اشتہار ملا اس کے اوپر یہ نمبر لکھا ہوا تھا جب میں نے ان سے رابطہ کیا تو انہوں نے کچھ ویڈیوز اور تصویریں مجھے بھیجی پھر میں نے ان کی ویب سائٹ پہ گیا اور اس کا لنک کاپی کر کے ٹرسٹ پوائنٹ پر سرچ کیا تو مجھے ریڈنگ زیرو نظر ائی اور فیک فراڈ یا کمپنی کا معلوم ہوا جو نیچے لوگوں نے کمنٹ کیے ہوئے تھے جب میں نے اس کو کہا کہ تم ایک فراڈیا کمپنی ہو لوگوں سے سرمایہ کاری ہڑپ لیتے ہو لوگوں کے ساتھ فراڈ کرتے ہو دھوکہ کرتے ہو تو میں لوگوں کا احساس نہیں ہے تو اس نے مجھے گالیاں دیں گندے میسج کیے آپ اس کمپنی میں بالکل بھی انویسٹ نہ کریں یہ فراڈیے کمپنی ہے



