Zahid S.
السلام علیکم
السلام علیکم تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ یہ ویب سائٹ فراڈ اور جھوٹ ہے کیونکہ میں نے تین ہزار والا لائن مکمل کیا تھا انہوں نے یہ مکمل ہو گیا تو ویب سائٹ ہی بلاک کر دی میری ائی ڈی بلاک کر دی میرے پاس پروف بھی ہے ایسے کتے کے بچوں سے بچے ہیں اپ سب یہ سب جھوٹ اور فراڈ ہے



